Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلم کے نام میں تبدیلی پر عمران برہم

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی اپنی فلم کے نام میں تبدیلی پر برہم ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ فلم کا نام بدلنا غیر منطقی اوربالکل بےکار بات ہے۔ ریلیز سے قبل فلم کا نام بدل نا بے معنی ہے ۔عمران ہاشمی کی نئی فلم چیٹ انڈیا کے نام پر ہندوستانی فلم سینسر بورڈ نے اعتراض اٹھایا تھا جس کے بعد فلم کا نام ” وائے چیٹ انڈیا“ رکھ دیاگیاتھا۔
 

شیئر: