چھیڑ خانی پر بے دخلی کا مطالبہ اتوار 13 جنوری 2019 3:00 دبئی۔۔۔ یہاں پبلک پراسیکیوشن نے 8 سالہ لڑکی سے چھیڑ خانی کرنے والے اسکول بس ڈرائیور کو انتہائی سزا دینے اور امارات سے بے دخل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سی سی ٹی وی کیمروں سے چھیڑ خانی کا الزام ثابت ہوگیا ہے۔ دبئی بے دخلی چھیڑ خانی شیئر: واپس اوپر جائیں