Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حاملہ خاتون کے حقوق

ریاض ۔۔۔ سعودی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ حاملہ خاتون اپنے سرپرست سے رجوع کئے بغیرآپریشن کے کاغذ پر دستخط کرسکتی ہے۔ از خود آپریشن کی منظوری دے سکتی ہے۔ سرپرست کی اجازت یا دستخط ضروری نہیں۔وزارت صحت نے توجہ دلائی کہ حاملہ خاتون طبی معائنے کے ذریعے حمل سے ہونے ، ولاد ت کی تاریخ اور زچگی آپریشن یا سادہ طریقے سے ہوگی ان سارے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کی مجاز ہے۔ یہ اسکا حق ہے۔ 
 

شیئر: