Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بڑی بہن کیلئے رول ماڈل، چھوٹی بہن

1990ءکی دہائی کی مشہور اداکارہ کرشمہ کپور کس کو اپنا رول ماڈل قرار دیتی ہیں اس سوال کا جواب خاصا ًمشکل لگتا تھا تاہم اب یہ آسان ہوگیاہے ۔کرشمہ نے بتادیاہے کہ ان کی رول ماڈل ان کی اپنی چھوٹی بہن کرینہ کپور ہیں۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق کرشمہ کپور نے حال ہی میں کرینہ کی میزبانی میں چلنے والے ریڈیو پروگرام میں کرینہ کپور کو اپنا رول ماڈل قراردیا۔ کرشمہ نے کہا کہ وہ اپنی بہن کے علاوہ والدہ سے بھی متاثر ہیں۔

 

شیئر: