وزارت تجارت و سرمایہ کاری نجی اداروں کی کارکردگی میں بہتری لائے، مجلس شوریٰ کا مطالبہ
پیر 21جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ وزارت تجارت و سرمایہ کاری نجی اداروں کی کارکردگی میں بہتری لائے، مجلس شوریٰ کا مطالبہ
٭ ملازمین کی صلاحیتیں بہتر بنانے کیلئے 12دفعات میں ترمیم کردی گئی، وزیر شہری خدمات
٭ ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے ماتحت ڈرون نیٹ ورک تباہ کردیا گیا
٭ حج اور عمرہ خدمات کو عصری شکل دینے کیلئے حاجی کیمپ نئے خطوط پر استوار کئے جائیں
٭ خواتین کے روزگار پروگرام کی تقویت کیلئے 14فارمولے متعارف
٭ سعودی عرب نے اقتصادی سربراہ کانفرنس اورمعمول کی عرب سربراہ کانفرنس کی قراردادوں میں یکسانیت کا مطالبہ کردیا
٭ عفرین میں بس دھماکے سے اڑا دی گئی، دھماکے سے دمشق لرز اٹھا
٭ ڈگریوں میں جعلسازی بند کرنے کیلئے کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی نے آن لائن سسٹم جاری کردیا
٭ سعودی عرب میانہ روی کے فروغ کا عزم کئے ہوئے ہے، گورنر مکہ کا 13ممالک کے نمائندوں سے خطاب
٭ 77ہزار سعودیوں نے 2018ءکے دوران 59رائے عامہ جائزوں میں حصہ لیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭