Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکیوں نے 2.7ارب ریال کے حصص خریدے

ریاض ۔۔۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے آخری 2ہفتوں کے دوران 2.7ارب ریال کے سعودی حصص خریدے۔الاقتصادیہ کے ماہرین نے یہ اعدادوشمار پیش کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 3ہفتوںکے دوران غیر ملکیوں نے 8.4ارب ریال کے حصص خریدے جبکہ انہوں نے 5.5ارب ریال کے حصص فروخت کئے۔مجموعی طور پر غیر ملکی حصص مارکیٹ میں 98.8ارب ریال کے مالک بن گئے ہیں۔
 

شیئر: