سعودی شہری کی تشہیر و جرمانہ
مکہ مکرمہ۔۔۔ وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے مکہ مکرمہ فوجداری عدالت کے حکم پر سعودی شہری جمال بن محفوظ کی مقامی اخبارات میں تشہیر کرا دی۔ زائد المیعاد اشیاءصرف فروخت کرنے کا الزام ثابت ہوجانے پر فوجداری عدالت نے اس پر جرمانہ کردیا تھا جبکہ زائد المیعاد اشیاء ضبط کرکے تلف کرنے کا حکم بھی دے دیا تھا۔