Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محکمہ شہری ہوابازی کا سربراہ سبکدوش

ریاض ۔۔۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان جاری کرکے محکمہ شہری ہوابازی کے سربراہ عبدالحکیم التمیمی کو سبکدوش کردیا۔شاہی فرمان میں سبکدوشی کے فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت بھی جاری کردی گئی۔
 

شیئر: