Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برازیل سے مرغیوں کی درآمد پر پابندی کیوں؟

ریاض۔۔۔ سعودی عرب نے سفارتخانہ تل ابیب سے القدس منتقل کرنے کا عزم ظاہر کرنے پر برازیل سے مرغیوں کی درآمد پر پابندی کا فیصلہ سنادیا۔ سعودی عرب، برازیل سے سب سے زیادہ مرغیاں درآمد کررہا تھا۔ سعودی عرب کے اعلان پر برازیل کی خوراک کمپنی کے حصص کی قدر میں 2فیصدکمی فوری طور پر واقع ہوگئی۔سعودی عرب نے 2018ءکے دوران برازیل سے 4لاکھ33ہزار 500ٹن مرغیاں درآمد کیں جو مرغیوں کے کل سودے کا 12فیصد ہے۔
 

شیئر: