Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرن جوہر کی شرمین عبید سے ملاقات

بالی وڈ کے مشہورفلمسازکرن جوہر اور پاکستان کی مشہورہدایتکارہ شرمین عبید چنائے سے ملاقات کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شرمین کی کرن جوہر سے یہ ملاقات سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے ایک اجلاس میں ہوئی ۔ پاکستان کی آسکر ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلمساز شرمین عبید چنائے نے اجلاس میں حقوق نسواں کے عنوان پر بات کی ۔

 

شیئر: