Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سارہ کے والد کا کردار نہیں کررہا، سیف علی

بالی وڈ اداکار داکار سیف علی خان نے بتایاہے کہ وہ امتیاز علی کی فلم” لو آج کل 2“ میں سارہ علی کے والد کے طور پر کام نہیں کر رہے۔ خبریں سامنے آئی ہیں کہ اگلی فلم” لو آجکل“ کے سیکوئل میں سیف علی سارہ کےساتھ والد اور بیٹی کے کردار میں دکھائی دیں گے ۔سیف علی نے ان خبروں کو من گھڑت قراردیکر اس کی نفی کی ہے ۔یہ دونوں فلم میں کن کرداروں میں دکھائی دیں گے، ابھی یہ واضح نہیں ہوسکا۔
 

شیئر: