Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ: عمارت میں آتشزدگی

مکہ مکرمہ ۔۔۔ مکہ مکرمہ کے التیسیر محلے کی عمارت میں آگ لگ گئی ۔5 منزلہ عمارت کے مکینوں میں سے3 جھلس گئے، 63 کو بحفاظت نکال لیا گیا، ان سب کا تعلق ایک عرب ملک سے تھا۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے آگ پر قابو پالیا۔
 

شیئر: