یکم فروری2019ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی الوطن کی شہ سرخیاں
٭انسداد بدعنوانی مہم کے 9نمایاں فوائد سامنے آئے
٭تعلیم میں اصلاحات کی حکمت عملی مجلس شوریٰ کو پیش کردی گئی
٭خواتین کی ڈرائیونگ کی مخالفت میں سوشل میڈیا پر اشتہاری مہم
٭ادلب میں روس اور ترکی کے درمیان سودے بازیاں
٭مکمل سعودائزیشن کے فیصلے کے باوجود سعودی گولڈ مارکیٹ میں اب بھی 60فیصد کارکن غیر ملکی
٭فیک ٹائم ایپلیکیشن کیلئے متبادل 7ایپلیکیشن
٭روس ای گورنمنٹ میں سرفہرست
٭مصر اورکویت نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغازکردیا
٭حوثیوں نے اپنے نام نہاد سربراہ سے ملاقات سے انکار پر قبائل کے شیوخ کو نظر بند کردیا