میز اب رحمت کی صفائی 15منٹ میں کردی گئی
جمعرات 31 جنوری 2019 3:00
جمعرات 31جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار” مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ شاہ سلمان نے صدر آذربائیجان کا مکتوب ریاض کے قصر یمامہ میں انکے ایلچی سے وصول کیا
٭ میز اب رحمت کی صفائی 15منٹ میں کردی گئی
٭ فضائی کمپنیاں پرواز منسوخ کرنے پر مسافروں کو مکمل معاوضہ دیں، محکمہ شہری ہوابازی
٭ مواصلاتی خدمات فراہم کرنے والے دھوکہ دہی کے پیغامات بند کرنے کیلئے اسمارٹ سسٹم اپنائیں، کمیونیکیشن بورڈ
٭ 13گول فیلڈز سعودی عرب میں قائم کرنے کا فیصلہ
٭ گورنر مشرقی ریجن نے العوامیہ کے شاندار منصوبے کا افتتاح کردیا
٭ تبوک سیلاب میں محصور 16عرب معتمرین کو نکال لیا گیا
٭ ریاض میں آئندہ ہفتے ثقافتی فورم ہوگا
٭ وزیر اطلاعات و نشریات سے ہندوستان اور چین کے سفراءکی ملاقاتیں
٭ برطانوی خاتون نے ا یرانی جیلوں میں ایک ہزار دن خوف و دہشت کے عالم میں گزارے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭