Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لکھنؤریلوے لائن سے 2نعشیں برآمد

لکھنؤ ۔۔۔ اجودھیاکے روناہی علاقے میں اجودھیا-لکھنؤ ریلوے لائن پر2 لاشیں ملی ہیں۔گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ لڑکے اور لڑکی ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے لیکن خاندان کے ممبر شادی کے لئے تیار نہیں تھے، پھر دونوں نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی ۔دونوں کو بڑا گاؤں کے باشندوں کے طور پر پہچانا گیا۔ 
 
 

شیئر: