Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مالا بار گولڈ کے 2 نئے شورومز

جدہ۔۔۔ مالابار گولڈ اینڈ ڈائمنڈز جدہ اور مدینہ منورہ میں 2 نئے شوروم کھول رہی ہے۔ جدہ میں نیا شورو م البلد بلڈنگ گولڈ مارکیٹ میں کھل رہا ہے۔ اس کا افتتاح بدھ 6 فروری کو شام 5 بجے ہوگا۔ مدینہ منورہ میں نیا شوروم مسجد نبوی شریف کے گیٹ نمبر 17 کے قریب ہے۔ اس کا افتتاح جمعرات 7 فروری شام ساڑھے 6 بجے کیا جائے گا۔ نئے شورومز کے افتتاح کے موقع پر ہر تین ہزار ریال کی ڈائمنڈ جیولری کی خریداری پر ایک گرام گولڈ کوائن مفت دیا جائے گا۔ 22 قیراط سونے کے زیورات کی تبدیلی پر کوئی کٹوتی نہیں ہوگی۔ یہ پیشکش 23 فروری 2019 تک جدہ البلد اور مدینہ منورہ کے نئے شورومز تک محدود ہے۔ دونوں نئے شورومز پر روایتی اور ڈیزائن جیولری کے کلیکشن موجود ہیں۔ 

شیئر: