Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب حق ولایت میں لاپروائی اور کوتاہی کے مسائل حل کرنے کیلئے نیا نظام لائیگا

 منگل 5فروری 2019ءکوسعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب حق ولایت میں لاپروائی اور کوتاہی کے مسائل حل کرنے کیلئے نیا نظام لائیگا
٭ سعودی حکومت نے خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کی نگرانی کی نئی ہدایات جاری کردیں
٭ امیر کویت کی امیر قطر سے ملاقات
٭ سعودی وزارت اطلاعات نے اشاعت کے 90روز بعددعویٰ قبول نہ کرنے کا اعلان کردیا
٭ انتہا پسندی کے انسداد کیلئے ابوظبی میں ازہر اور ویٹیکن کے درمیان ”انسانی اخوت دستاویز“ پر دستخط
٭ الموصل کی تعمیر نو کی راہ میں لاپروائی اور بدنظمی اہم رکاوٹ ہے
٭ داعش امریکہ کیلئے بڑا خطرہ ہے، ڈائریکٹر انٹرپول
٭ مشرقی شام میں 10ہزار عرب اور کرد جنگجو تعینات کرنے کی تجویز
٭ عراق پڑوسی ممالک پر حملے کے لئے استعمال نہیں ہوگا، عراقی حکومت
٭ 6یورپی ممالک نے وینزویلا کے اپوزیشن رہنما کو ملک کا صدر تسلیم کرلیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: