Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان انٹرنیشنل اسکول کے سالانہ امتحانات

جدہ۔۔۔ پاکستان انٹرنیشنل اسکول العزیزیہ جدہ کے سالانہ امتحانات 3 مارچ 2019 ءسے شروع ہورہے ہیں۔ جماعت اول تا ہشتم کے پرائیویٹ امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحانات 2019ء کیلئے رجسٹریشن 17 سے 28 فروری تک ہوگی۔ خواہشمند طلباوطالبات 8 بجے صبح سے 2 بجے دوپہر تک اسکول سے رجسٹریشن فارم حاصل کرسکتے ہیں۔ 

شیئر: