Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لڑکیوں کو چھیڑنے والے 4نوجوان گرفتار

طائف ۔۔۔ مکہ مکرمہ ریجن پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ طائف کے جوری مال کے قریب لڑکیوں کو چھیڑنے والے 4نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ لڑکیوں نے شکایت کی تھی کہ انہیں طائف کے جوری مال کے قریب کھڑے لڑکوں نے پریشان کیا۔ چھیڑخانی کی۔ پولیس نے نشاندہی کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیا۔سب کے سب سعودی تھے اور عمر کے تیسرے عشرے میں تھے۔
 

شیئر: