لاس اینجلس: آتشزدگی کے بعد بچھڑے پالتو جانوروں کی مالکان کو واپسی
لاس اینجلس: آتشزدگی کے بعد بچھڑے پالتو جانوروں کی مالکان کو واپسی
پیر 20 جنوری 2025 9:56
امریکی شہر لاس اینجلس میں آتشزدگی کے باعث بچھڑنے والے پالتو جانوروں کو مالکان سے ملوایا جا رہا ہے۔ جانوروں کے تحفظ کی تنظیم پاساڈینا ہیومین نے تقریباً 500 پالتو جانوروں کو پناہ دی تھی۔ دیکھیے اے ایف پی ویڈیو