Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنال کھیموکو نئی فلم مل گئی

بالی وڈ اداکار کنال کھیمو کو حال ہی میں نئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ وہ نئی ہندی فلم میں ایک تحقیقاتی افسر کا کردار نبھائیں گے۔اداکار کنال کھیمو اب تک متعدد کامیڈی فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں۔ یہ ان کی پہلی کرائم ڈرامہ فلم ہے جس میں وہ ایک سنجیدہ کردار میں نظرآئیں گے۔

 

شیئر: