بالی وڈ کی نئی فلم سن چڑیا کا ایک نیا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔اس میں ڈکیت گروپ اسلحے کے زور پرمختلف گھرو ں میں چوریاں کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ فلم میں اسلحے اور گالی گلوچ کا بے دریغ استعمال دکھایاگیاہے۔فلم کی کہانی پولیس اور چوروںپرمبنی ہے۔ سشانت سنگھ اور منوج باجپئی ڈکیت گروپ اوراشوتوش رانا پولیس افسر کے روپ میں سامنے آئے ہیں۔