پاسپورٹ قونصلروہاب شیخ کے اعزاز میں عشائیہ
کمیونٹی ڈیسک ۔ - -- -دبئی میں پاکستانی سفارتخانہ کے پاسپورٹ قونصلر وہاب شیخ کے اعزاز میں رئیس قریشی نے پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا ۔تقریب میں پا وہاب شیخ ،پریس قونصل شیخ عاشق حسین،عظیم الدین صدیقی،اظہر چوہدری،رئیس قریشی،امدادحسین ،نوید عباس،محمد طارق ، اویس انجم ،چوہدری عبیدا للہ اور دیگر معززین نے شرکت کی۔