Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانسیسی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ

دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ (فوٹو: ایس پی اے، اے ایف پی)
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات اور سکیورٹی اور استحکام کے حصول کی کوششوں کے بارے میں بھی بات چیت کی۔

شیئر: