Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشا دیول کی ”کیک واک“

ایشا دیول نے اداکاری کیلئے ڈجیٹل پلیٹ فارم چنا ہے۔ مختصر فلم میں ایشا دیول ایک بنگالی خاتون ”کیک“کے روپ میں دکھائی دیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایشا دیول کی نئی ویب فلم 'کیک واک' جلد ریلیز ہوگی جسمیں وہ بنگالی بولتے ہوئے ، کھانا پکاتی نظرآئیں گی۔
 
 

شیئر: