لکا چھپی کا” تو لونگ میں الائچی “ جاری
بالی وڈ کی نئی فلم لکا چھپی کا ایک اور گیت جاری کردیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لکا چھپی کا گیت” تو لونگ میں الائچی “جاری کردیاگیا۔فلم کے گیت میں کریتی سینن اور کارتک آریان کی شادی کی رسومات دکھائی گئی ہیں۔اس سے قبل یہ گیت 2018 میں ایک اور فلم کا حصہ بن چکاہے۔ فلم کے دیگر گیت پہلے ہی جاری ہوچکے ہیں۔