” بدلہ پور“نے زندگی بدل دی
جمعرات 21 فروری 2019 3:00
بالی وڈ ے مشہور اداکار ورون دھون نے دو برس میں وہ شہرت حاصل کرلی ہے جسکے لئے اداکاروں کو کافی وقت اور محنت درکار ہوتی ہے۔ حال ہی میں ورون دھوان نے اپنے فنی کریئر کی اہم فلم ” بدلہ پور“ کے حوالے سے ایک بیان دیاہے ۔ورون کہتے ہیںکہ فلم بدلہ پور نے ان کی زندگی بدل دی۔”بدلہ پور“4 برس قبل ریلیز ہوئی تھی۔ اس میں ورون کی اداکاری ان کی وجہ شہرت بنی تھی۔