Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں 79ہزارایل ای ڈی بلب نصب

ریاض۔۔۔ ریاض کی مختلف شاہراہوں پر ایل ای ڈی لائٹس نصب کی گئیں۔ ریاض میونسپلٹی کے مطابق اب تک 79ہزار ایل ای ڈی بلب نصب کئے جاچکے ہیں۔میونسپلٹی کا کہنا ہے نئے بلبوں کی عمر کافی زیادہ ہے۔ اندازے کے مطابق یہ 50ہزار گھنٹے تک جل سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں عام بلب کے مقابلے میں 40سے 60فیصدکم بجلی خرچ کرتے ہیں۔ ان کی روشنی آنکھ کے لئے آرام دہ ہے۔ موسمی تغیر کے وقت ان کی روشنی تیز ہوتی ہے۔

شیئر: