Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرا ﺅن آن پوٹیٹو اسٹکس سے لطف اندوز ہوں

اجزاء: ۔
جھینگے۔آدھا کلو
ہری پیاز۔ دو عدد
ہری مرچ۔ 3 عدد
پیاز۔ ایک عدد( درمیانی)
لہسن کے جوئے۔3 عدد
ادرک۔ایک درمیانہ ٹکڑا
تِل۔2 کھانے کے چمچ
مونگ پھلی۔ 25 گرام پسی ہوئی
انڈا۔ آدھا (پھینٹا ہوا)
کارن فلور۔ 3 کھانے کے چمچ
نمک۔ حسب ذائقہ
لال مرچ۔ ایک کھانے کا چمچ کٹی ہوئی
آلو۔ دو سے تین عدد ا±بلے ہوئے
تیل۔حسبِ ضرورت
 
ترکیب۔
پہلے چوپر میں جھینگے، ہری پیاز، ہری مرچ، پیاز، لہسن، ادرک، تِل، مونگ پھلی، پھینٹا ہوا انڈا، کارن فلور، نمک اور لال مرچ شامل کرکے اچھی طرح سے پیس لیں۔ آلو کو بہت احتیاط سے لمبے لمبے اسٹرپس میں کاٹ لیں۔اب جھینگوں کے مکسچر کو پیالے میں نکالیں اور اس کی چھوٹے چھوٹے بالز بنائیں۔اس کے درمیان میں آلو کو رکھ کر بال کو دوبارہ بند کرلیں۔اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے انھیں گولڈن ہونے تک فرائی کرلیں۔مزے دار پراﺅ ن پوٹیٹو اسٹک تیار ہے۔

شیئر:

متعلقہ خبریں