Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چہرے اور آواز کی شناخت والا روبوٹ، کیا آپ ’ایمی‘ کو اپنا فیملی ممبر بنانا چاہیں گے؟

چین کی ٹی وی بنانے والی کمپنی ٹی سی ایل نے ایک ایسے کانسیپٹ روبوٹ کا ماڈل پیش کیا ہے جو چہرے اور آواز کی شناخت جیسی خصوصیات کا حامل ہے۔ ’ایمی‘ آپ کی فیملی کا حصّہ بن سکے گی اور روزمرّہ کے کاموں میں مدد کرے گی۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: