Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہر کردار چیلنج سمجھ کر کر تی ہوں،ماہ نور

میں آج کامیابیوں کی جن بلندیوں پر ہو ں یہ سب شائقین کی محبت کی بدولت ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ماہ نور نے میڈیا سے گفتگو میں کیا۔انہوں نے کہا کہ جب سے شوبز انڈسٹری میں کام کر رہی ہوں۔ہر کردار کو چیلنج سمجھ کر کر تی ہوں،میرے ہر کردار کو میری سوچ سے بڑھ پسند کیا جاتا ہے۔فلم انڈسٹری کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں ماہ نور نے کہا کہ فلم انڈسٹری ایک بار پھر اچھے مقام پر جا رہی ہے۔ اس میں ماضی کی بہت سی شاہکارفلموں کے سیکوئل بنائے جارہے ہیں جب کہ بہت سے لوگ نوجوان فنکاروں کو متعارف بھی کروارہے ہیں۔ اسی کے باعث ہم ترقی کی راہوں پرآگے بڑھ رہے ہیں ۔
 

شیئر: