Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان 19برس بعد بھنسالی کے ہیرو

بالی وڈ اداکار سلمان خان ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسا لی کےساتھ کام کرنے کی تیاریوں میں ہیں۔وہ برسوں بعد ہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی کی فلم کے ہیرو بنیں گے۔یوں 19برس کے بعد سلمان خان اور بھنسالی اکٹھے ہورہے ہیں۔سلمان نے 1999 کی بھنسالی کی فلم ”ہم دل دے چکے صنم “میں ہیروکاکردار ادا کیا تھا البتہ رنبیر اور سونم کپور کی 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم سانوریا میںسلمان خان نے مختصر کردار ادا کیا تھا۔
 
 

شیئر: