عوام کو ملک و قوم کی ترقی کی ذمہ داری کا موقع دیا جائے، نجی اداروں کو شاہ سلمان کی ہدایت
جمعرات 28 فروری 2019 3:00
جمعرات 28فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ عوام کو ملک و قوم کی ترقی کی ذمہ داری کا موقع دیا جائے، نجی اداروں کو شاہ سلمان کی ہدایت
٭ سعودی عرب کی تاریخی جامعات میں اعلیٰ درجے کے تحقیقی و تدریسی عملے میں کمی
٭ الاحواز کو ایران کی خلاف ورزیوں سے تحفظ فراہم کیا جائے، عادل الجبیر
٭ پرامن بقائے باہم کے فروغ کےلئے 1200خواتین و حضرات کا تربیتی پروگرام
٭ امریکہ و شمالی کوریا کے صدر مستقبل کے حوالے سے پرامید
٭ سعودی مارکیٹ میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی آمد سے سعودیوں اور تارکین کو 6فائدہ ہونگے
٭ حوثیوں کے سربراہ کےلئے قائم رسد لائن کاٹ دی گئی، گورنر صعدة
٭ ملازمین اور نجی ادارو ںکے حقوق کے تحفظ کیلئے آن لائن معاہدے ضروری قرار دیدیئے گئے
٭ 90فیصد منصوبے ٹھیکیداروں کی وجہ سے معطل پڑے ہوئے ہیں، میئر جدہ
٭ ریاستی سلامتی کے ادارے نے اپنے اہلکاروں کو فرضی کرنسی نوٹ پر نظر رکھنے کی تربیت دی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭