Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہنگامہ کرنیوالوں کیخلاف شام کی طرح طاقت کا مظاہرہ کیا جائیگا، الجزائر کے حکام کا انتباہ

یکم مارچ2019جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق الاوسط کی شہ سرخیاں
    ٭پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کا عزم ظاہر کردیا، سعودی ولیعہد کا پیغام عمران خان کے نام، اسلام آباد کا اعلان
    ٭اسرائیلی وزیر اعظم نتنیاہو کیخلاف بدعنوانی کے 3الزامات ، طویل مقدمے کی توقعات
    ٭لندن کانفرنس کے شرکاء نے اردن کیلئے 3.6ارب ڈالر جمع کردیئے
    ٭برطانوی وزیر خارجہ نے سویڈن معاہدے کو ناکامی سے بچانے کیلئے خطے کا دورہ شروع کردیا
    ٭سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں زبردست مظاہرے ،ایمرجنسی کیلئے چیلنج
    ٭پابندیاں اٹھانے پر اختلافات کے باعث امریکی صدر اور شمالی کوریا کے صدر کی ملاقات ناکام
    ٭سعودی عرب نے بدعنوانی کے انسداد کیلئے جملہ وسائل وقف کردیئے،پبلک پراسیکیوٹر
    ٭اردن کی مدد کیلئے کوشاں ہیں، اختلافات کا پرچار نفرت انگیز میڈیا کررہا ہے، سعودی عرب
    ٭حجور قبائل نے اسٹراٹیجک پہاڑ بازیاب کرالیا،حوثیوں کا ایک اور ڈرون مار گرایا

شیئر: