Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاک و ہند میں فضائی جھڑپیں، عمران خان کی جانب سے مکالمے کی اپیل

جمعرات 28فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے قاہرہ ٹرین اسٹیشن میں آتشزدگی پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کردیا
٭ کوشنر نے شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کیساتھ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا
٭ پاک و ہند میں فضائی جھڑپیں، عمران خان کی جانب سے مکالمے کی اپیل
٭ پاک و ہند کے عوام نے جنگ نہ کرنے کا مطالبہ کردیا
٭ ہندوستانی ہواباز کیساتھ حسن سلوک 
٭ امریکہ اور شمالی کوریا کے سربراہوں نے ہنوئی میں ملاقات کرکے مذاکرات کئے
٭ آئندہ برس ساری کارروائی آن لائن ہوگی، سعودی محکمہ پاسپورٹ
٭ مصر میں ٹرین حادثہ، دسیوں ہلاک و زخمی، وزیر ٹرانسپورٹ مستعفی
٭ ایمرجنسی اقتصادی تخریب کاری روکنے کیلئے لگائی گئی ہے، سوڈانی نائب صدر
٭ اقوام متحدہ کے وفد کے دورے سے قبل بحر احمر میں غلہ گوداموں میں نصب بارودی سرنگیں صاف کردی گئیں
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: