Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سبی اور اور قریبی علاقوں میں زلزلہ

کوئٹہ ...سبی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر ا سکیل پر زلزلے کی شدت4.1 تھی ۔ زلزلے کی گہرائی 15کلومیٹر ریکارڈکی گئی۔ اس کا مرکز سبی سے55کلومیٹرجنوب مشرق میں تھا۔زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ کلمہ طیبہ کا وردکرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیںملی۔

شیئر: