Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان خان سیاست کریں گے

بالی وڈ کے مشہور ہیرو سلمان خان اپنی اداکاری سے بالی وڈ میں منفرد اہمیت کے حامل ہیں۔ حال ہی میں خبر سامنے آئی ہے کہ دبنگ خان اب سیاست کے میدان میں بھی قدم رکھنے والے ہیں۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق امکان ہے کہ سلمان خان ، ہند میں ہونےوالے آئندہ انتخابات میں کانگریس کے امیدوار بنیں گے۔ اس سے قبل سلمان کے حکمراں جماعت بی جے پی کا حصہ بننے کی خبریں بھی گرم تھیں۔ سلمان ان دنوں مدھیا پردیش میں ہیں۔ توقع ہے کہ ان کی جانب سے سیاست کے حوالے سے ایک بڑا اعلان سامنے آنیوالاہے۔
 

شیئر: