سعودی نائب وزیر ثقافت نے ریاض میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کردیا
جمعرات 14مارچ2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب میں عالمی فضائی نمائش ، فضائی علوم میں سعودی عرب کی حیثیت کا اعتراف ہے، سلطان بن سلمان
٭ اگر یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی سمجھوتے کے بغیر طے پائی تو برطانیہ درآمدات پر 87فیصد کسٹم ڈیوٹی ختم کردیگا
٭ انسانی حقوق میں سرگرم ایران کی وکیل خاتون کو مزید 10برس قید کی سزا سنادی گئی
٭ سعودی نائب وزیر ثقافت نے ریاض میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کردیا
٭ ایک برس کے دوران سیاحتی اداروں کی 2200خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئیں
٭ قیمتی دھاتوں میں جعلسازی پر 4لاکھ ریال جرمانہ
٭ انسداد بدعنوانی کا ادارہ ”نزاھہ“ طلباءکی خدمات حاصل کریگا
٭ الجزائر کے اپوزیشن رہنماﺅں نے بوتفلیقہ کی قراردادوں پر ردعمل ظاہر کردیا
٭ ٹیکس نادہندگان کی پناہ گاہ بننے والے ممالک میں متحدہ عرب امارات کو شامل کرنے کے یورپی فیصلے پر امارات کا اظہار افسوس
٭ سوڈان میں سول نافرمانی کی باتیں، سوڈانی صدر نے نئے وزراءکی تقرری کردی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭