Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان کی آواز میں نیا گیت

بالی وڈ اداکار سلمان خان نے حال ہی میں نئی فلم نوٹ بک کیلئے نیا گیت گایا ہے” میں تارے توڑ لاﺅں“ کے عنوان سے یہ گیت فلم کی کاسٹ پرینوتن اور ظہیر اقبال پر فلمایاگیاہے۔ فلم میں سلمان خان مختصر کردار ادا کررہے ہیں ۔ان کی ہی پروڈکشن میں بننے والی فلم کے دیگر گیت جاری کئے جاچکے ہیں۔
 

شیئر: