Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں پن چکی کے منصوبے؟

ریاض۔۔۔20برطانوی کمپنیاں سعودی عرب میں ہواسے بجلی تیار کرنیوالی کمپنیوں کے ساتھ شراکت کیلئے مذاکرات کرنے لگی ۔الشرق الاوسط کے مطابق سعودی عرب میں ہوا سے 59گیگا واٹ بجلی تیار کی جائیگی ۔ آئندہ چند برسوں کے دوران سعودی برطانوی کمپنیاں مل جل کر یہ منصوبہ نافذ کریں گی۔سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کونسل ریاض میں تجدد پذیر توانائی کے سعودی برطانوی فارم میں برطانوی وفد نے اس حوالے سے مملکت کے وسائل کی بابت معلومات جمع کیں۔

شیئر: