ٹیلی پیتھی 83 میں جیکی شروف ہفتہ 23 مارچ 2019 3:00 بالی وڈ کے مشہور اداکار جیکی شروف ایک بار پھر نئی فلم میں ویلن کے روپ میں سینمااسکرین پر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جیکی شروف فلم ٹیلی پیتھی 83 میں اداکار وجے کےساتھ کام کرینگے جیکی شروف وجے منفی ٹیلی پیتھی 83 شیئر: واپس اوپر جائیں