Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیر اعظم کے ٹوئٹ پر شہباز شریف نے جواب میں کیا کہا

اسلام آباد ...وزیر اعظم عمران خان ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ہمارے نبی کا فرمان ہے کہ "تم سے پہلے بہت سی پرانی میں اس لئے تباہ ہوئیں، طاقتور کےلئے ایک قانون جبکہ اور کمزور کےلئے دوسراقانون تھا" ۔
 
 
سابق وزیر اعلی پنجاب اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عمران خان کے بیان پر جوابی ٹوئٹ میں کہا کہ آپ سے بالکل متفق ہوں۔ بدقسمتی سے حال ہی میں حکمرانوں کے بنی گالہ محل ریگولر ہو گئے جبکہ غریبوں کی جھونپڑیاں راتوں رات گرا دی گئیں۔ اللہ ہمیں قول و فعل کے تضاد سے بچائے اور سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

شیئر: