Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انیتا کریم، پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر

ہنزہ سے تعلق رکھنے والی  ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم کا شمار پاکستان کے بہترین فائٹرز میں ہوتا ہے۔ انیتا کریم ’آرم کلیکٹر‘ کے لقب سے بھی جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے مکسڈ مارشل آرٹس کے مقابلے کے دوران اپنی حریف فائٹر کا بازو توڑا تھا۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: