خلیفہ نان خطائی، قدیم لاہور کی سوغات اتوار 9 جون 2019 3:00 نان خطائی برصغیر کی قدیم سوغات ہے۔ قدیم لاہور کے دہلی دروازے میں خلیفہ کی بادام نان خطائی ایک سوغات کا درجہ رکھتی ہے۔ یہ مشہور زمانہ نان خطائی پاکستان کے قیام سے پہلے 1925 میں قائم کی گئی۔ دیکھیے احمد نور کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ نان خطائی قدیم سوغات قیام پاکستان شیئر: واپس اوپر جائیں