Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'سول اور عسکری قیادت کے درمیان ایک سنجیدہ ڈائیلاگ کی ضرورت ہے'

چیئرمین سینیٹ کے لیے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار سینیٹر حاصل  بزنجو نے کہا ہے کہ کوئی ملک فوج کے بغیر نہیں چل سکتا، لیکن جنرل باجوہ کی نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل میں بیٹھنے کی مخالفت کریں گے۔ انہوں نے مسلم لیگ ن کے سیاسی بیانیے کے حوالے سے کہا کہ مریم نواز کی زبان میں کوئی سختی محسوس نہیں ہورہی اور شریف خاندان کے درمیان اختلاف کی گنجائش موجود نہیں۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں حاصل بزنجو کا اردو نیوز کو دیا گیا یہ خصوصی انٹرویو۔
 

شیئر: