ایسا قبرستان جہاں لوگ تفریح کے لیے بھی جاتے ہیں بدھ 7 اگست 2019 6:42 ٹارگٹ کلنگ کے باعث کوئٹہ کی ہزارہ برادری کے لیے تفریح گاہیں محدود سے محدود ہوتی جارہی ہیں۔ ان کے علاقے میں پارک نہ ہونے کے باعث وہ تفریح کے لیے اپنے آبائی قبرستان کا رخ کرتے ہیں۔ مزید دیکھیں زین الدین کی کوئٹہ سے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ ہزارہ کوئٹہ قبرستان پاکستان بلوچستان شیئر: واپس اوپر جائیں