Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں فٹ بال کھیلتی اور پینٹنگ کرتی ڈالفنز

لاہور میں پہلا ڈولفن شو سجا جہاں روس اور یوکرائین سے آئی ڈولفنز نے ایک سے بڑھ کر ایک کرتب دکھایا۔ ڈولفنز نے شہریوں کے چہروں پر کیسے خوشیاں بکھیریں؟ دیکھیے رائے شاہنواز کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: