Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئے ڈراموں کے موضوعات عجیب ہیں، ڈرامہ نگار حسینہ معین

پاکستان کی معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین کہتی ہیں کہ نئے لکھے جانے والوں ڈراموں کے موضوعات عجیب ہو گئے ہیں۔ ان کے مطابق ڈراموں میں ایک واضح تضاد نظر آتا ہے۔ یہ تضاد کیا ہے دیکھیے اور جانیے حسینہ معین کے اردو نیوز کے حارث خالد کو دیے گئے اس انٹرویو میں۔

شیئر: