Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چھتوں سے محروم غریب آباد کے مکین کیسے زندگی گزار رہے ہیں؟

کراچی کے علاقے غریب آباد میں مکینوں کی رہائش گاہیں سپریم کورٹ کے حکم پر گرا دی گئیں جس کے باعث اب ان کے سر پر چھت نہیں رہی۔ مکانات گرائے تو کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کے لیے تھے مگر اس ریل کا کہیں نام و نشان تک نہیں۔ عدالتِ عظمیٰ کے حکم کے تحت ان مکینوں کو متبادل گھر بھی فراہم کیا جانا تھا البتہ انتظامیہ نے مکانات ملبے کے ڈھیروں میں تبدیل کرنے کے بعد یہاں کا رخ تک نہ کیا۔ اب یہ لوگ کیسے زندگی بسر کر ہے ہیں دیکھیے اس رپورٹ میں
 

شیئر: