ہفتہ 9 نومبر 2019 12:02

پاکستان اور انڈیا سے سکھ یاتری بسوں اور دیگر گاڑیوں کے ذریعے کرتارپور پہنچ رہے ہیں

انڈیا کی طرف بنائے گئے ٹرمینل پر بھی سکھ یاتریوں کا رش لگا ہوا ہے

سکھ یاتری کرتارپور پہنچنے پر خاصے خوش دکھائی دے رہے ہیں

کرتارپور میں ایک بورڈ پر پنجابی، اردو اور انگریزی میں خوش آمدید لکھا گیا ہے
